امریکی یو نیورسٹی میں مسلح شخص کے داخل ہو نے کی اطلاع

امریکی یو نیورسٹی میں مسلح شخص کے داخل ہو نے کی اطلاع
امریکی یو نیورسٹی میں مسلح شخص کے داخل ہو نے کی اطلاع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو ہیون (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی یونیورسٹی میں مسلح شخص کی داخل ہو نے کی اطلاع پر یونیورسٹی کی تمام دروازے بند کر کے تلاشی شروع کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص کے یو نیوسٹی میں داخل ہو نے کی اطلاع ٹیلی فون پر دی گئی تھی۔