اداکارہ کی فحش تصاویر کا ناقابل یقین استعمال

اداکارہ کی فحش تصاویر کا ناقابل یقین استعمال
اداکارہ کی فحش تصاویر کا ناقابل یقین استعمال

  

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکی اداکارہ و ماڈل کم کارڈاشین کی پیپر میگزین کے سرورق پر چھپنے والی تصویر "Champgne Incident" نے اپنے فحش پیغام کی وجہ سے کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کی لیکن ایک امریکی کمپنی نے اسے نوجوانوں کو ریاضی سکھانے کیلئے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔

ٹیوشن فراہم کرنے والی کمپنی Catalyst Prep نے کم کے جسم پر دائروں کی تصاویر بنا کر ان کے متعلق SAT امتحان کی طرز پر سوالات تیار کئے ہیں۔ اگر آپ ریاضی میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ذرا دیکھئے کہ آپ ان سوالات کے جوابات دے سکتے ہیں یا نہیں۔

-1 تصویر میں دکھائی گئی اداکارہ کے جسم کے دائروی حصے کا رقبہ (Area) 64 پائی ہے اور اسے آٹھ برابر حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سے ہر حصے کا محیط (Perimetre) معلوم کریں۔

-2 اداکارہ کے دائروی حصے کا رقبہ (Area) 48 پائی ہے اور اس کا رداس (Radius) 12 ہے۔

سیکٹر Kow کا اندرونی زاویہ (Interior angle) معلوم کریں۔

-3 اگر اداکارہ کے دائروی حصے کا قطر (Diametre) دو گنا کردیا جائے تو نئے دائرے اور پہلے والے دائرے کے رقبے (Area) کی نسبت کیا ہوگی؟

مزید : ڈیلی بائیٹس