کالکی کوئیجلن فلم ”ویٹنگ“ میں نصیرالدین شاہ اور راجہ کپور کیساتھ جلوہ گر ہوں گی

کالکی کوئیجلن فلم ”ویٹنگ“ میں نصیرالدین شاہ اور راجہ کپور کیساتھ جلوہ گر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوئیجلن نصیرالدین شاہ اور راجہ کپور کیساتھ فلم ”ویٹنگ“ میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کے ہدایتکار انورادھا مینن ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کالکی کوئیجلن نے کہا کہ فلم میں میرا کردار ہسپتال میں کوما کے ایک مریض کی وزیٹر کا ہے جو اس مریض سے ملنے کیلئے طویل انتظار کرتی ہے اور اس دوران اسے نفسیاتی طور پر بہت سی تکالیف کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان اور ارجن ماتھور بھی شامل ہوں گے۔

مزید :

کلچر -