کسی ایسی فلم کی تلاش ہے جس میں کردار بہت جاندارہوں،سونم کپور

کسی ایسی فلم کی تلاش ہے جس میں کردار بہت جاندارہوں،سونم کپور
 کسی ایسی فلم کی تلاش ہے جس میں کردار بہت جاندارہوں،سونم کپور

  

ممبئی(نیٹ نیوز)بھارتی اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ مجھے کسی ایسی فلم کی تلاش ہے جس میں میرا کردار بہت جاندارہوں اور شائقین جسے ہمیشہ یاد بھی رکھیں اب تک کئی فلموں میں کام کرچکی ہوں لیکن اس کے باوجود ابھی تک مجھے میری مطلب کا کردار نہیں ملا ہے سونم کپور نے کہا کہ میں نے ہمیشہ میرٹ پر کام حاصل کیا ہے سفارش کے سخت خلاف ہوں میری مستقبل میں بھی یہ کوشش ہوگی کہ میں صرف معیاری کام کروں میں اپنے کام سے کا م رکھنے والی اداکارہ ہو ں کسی کے معاملا ت میں بلاوجہ دخل نہیں دیتی ہوں سونم کپور نے کہا کہ اسوقت میری دو فلمیں ریلیز کے تیار ہیں جن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور شائقین ان کرداروں میں مجھے بہت پسند کریں گے۔

مزید : کلچر