فلم انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، انیل کپور

فلم انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، انیل کپور
فلم انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، انیل کپور

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ میرا فلم انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے اس وقت تک میں اداکاری کرتا رہونگا جب تک شائقین مجھے پسند کریںگے انہوں نے کہا کہ آج انڈسٹری میں مقابلہ بازی کا دور ہے او ر مقام حاصل کرنے کے لئے بہت زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے اداکار نے کہا کہ اس وقت بھی میں تین فلموںکی شوٹنگ میںمصروف ہوں جن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور مجھے یقین ہے کہ مجھے شائقین ان کرداروں میں ضرور پسند کریں گے اور مستقبل میں بھی اچھے کردار ادا کروں گا۔

مزید : کلچر