40ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم دسمبر کو کراچی میں ہو گی

40ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم دسمبر کو کراچی میں ہو گی

 فیصل آباد(آن لائن)40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی 60ویں قرعہ اندازی یکم دسمبر کو کراچی میں ہو گی،ا س قرعہ اندازی پر پہلاانعام سات کروڑ 50لاکھ روپے،دوسرا انعام دوکروڑ50 لاکھ ر روپے تین انعامات جبکہ تیسراانعام پانچ لاکھ روپے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائےنگے،یہ رواں سال کی31ویں قرعہ اندازی ہے۔

مزید : کامرس