پنجاب بھر میں 1 کروڑ 95 لاکھ ٹن گندم پیدا کرنے کا ہدف مقرر

پنجاب بھر میں 1 کروڑ 95 لاکھ ٹن گندم پیدا کرنے کا ہدف مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

               سرگودھا (آن لائن) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں1 کروڑ 95 لاکھ ٹن گندم پیدا کرنے کا ہدف مقرر کردیا ہے سرگودھا ڈویژن کو 15 لاکھ 25 ہزار کا ٹارگٹ دیدیا ہے ذرائع کے مطابق ڈی جی ایگریکلچر پنجاب نے آئندہ سال 2014-15 کےلئے پنجاب کے کل 1 کروڑ 65 لاکھ ایکڑ رقبے پر گندم کاشتکار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے 1 کروڑ 95 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار ہوگی ڈی جی ایگریکلچر کی جانب سے 31.666 من پر ایکڑ ٹارگٹ دیا ہے حکومت کی جانب سے سرگودھا ڈویژن کو 15 سو 85 ایکڑ رقبے پر 15 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم کی پیداوار کا ٹارگٹ دیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -