عوام کو سستی سبزیوں و پھلوں کی فراہمی کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں، عثمان منان شیخ

عوام کو سستی سبزیوں و پھلوں کی فراہمی کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں، عثمان منان ...

لاہور(پ ر) بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر عثمان منان شیخ نے کہا ہے کہ پھلوں وسبزیوں کی قیمتوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث نمایاں کمی ہوگئی ہے اور عوام کو مزید سستی سبزیوں و پھلوں کی فراہمی کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی ہدایت پر ریلیف دینے کےلئے کوششیں کی جارہی ہیں جلد عوام کو مزید سستی سبزیاں ملے گیں پنجاب حکومت مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف ہے اور کسی کو ذخیرہ اندوزی کرنے نہیں دی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4