نرس کو ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کے خلافکارروائی کی جائے،شفیق قادری

نرس کو ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کے خلافکارروائی کی جائے،شفیق قادری

 لاہور(پ ر)تنظیم خدمت خلق و شہریان لاہور کے چیئرمین محمد شفیق قادری نے جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کی آئی سی یو اسٹال نرس سے بدسلوکی و نازیبا الفاظ کے استعمال پر سخت احتجاج کیا ہے خدمت خلق کے ممبران و معززین شہر کے ہمراہ شفیق قادری نے اس بد سلوکی پر جناح ہسپتال کے باہر احتجاجی دھرنا دنیوالی نرسوں سے خطاب کے موقع پر مطالبہ کیا کہ خادم اعلیٰ پنجاب اسٹاف نرس سے بد سلوکی کا سخت نوٹس لیں

مزید : میٹروپولیٹن 1