شہر ی کو ر شو ت نہ ملنے پر ڈ کیتی کے مقد مہ میں ملو ث کردیا گیا

شہر ی کو ر شو ت نہ ملنے پر ڈ کیتی کے مقد مہ میں ملو ث کردیا گیا

 لا ہور (کرا ئم سیل )نو اب ٹاؤن پو لیس کا انوکھا کا ر نا مہ، گھر جا تے ہو ئے شہر ی کو مبینہ طو ر پر ر شو ت نہ ملنے پر ڈ کیتی کے مقد مہ میں ملو ث کردیا گیا ۔ ور ثا نے اعلی ٰ حکا م سے نو ٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کو ٹھ کلا ں قصو ر کار ہا ئشی تین بچو ں کا با پ ار شد یسٰین محنت مزدور ی کے لئے مصری شا ہ کے علاقہ میںآ یا تھا۔ گھر جا تے ہو ئے ارشد یسیٰن کو نواب ٹاؤ ن کے علاقہ سے پو لیس نے حرا ست میں لے لیا اور ڈ کیتی کے مقد مہ میں مبینہ طو ر پر ملو ث کردیا ۔لواحقین کا کہنا تھا کہ جب تھا نہ نو اب ٹا ؤ ن پہنچے تو ایس ایچ او عمرا ن پا شا نے مبینہ طو ر پر 50ہزار رو پے ر شو ت ما نگی جس پرانہوں نے 20ہزاررشو ت د ی ۔ اس حوالے سے سا بق ایس ایچ او نو اب ٹا ؤن عمرا ن پا شا کا کہنا تھا کہ ر شو ت وا لی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں،ایس پی ڈ سپلن نے خود انکو ائر ی کی تھی جس میں کو ئی با ت ثا بت نہ ہو سکی ۔

مزید : علاقائی