شفیق آباد ، تیر رفتا ر کا ر نے ٹکر مار مو ٹر سائیکل سوار کو زخمی کر دیا

شفیق آباد ، تیر رفتا ر کا ر نے ٹکر مار مو ٹر سائیکل سوار کو زخمی کر دیا

 لاہور(کر ائم سیل) شفیق آباد کے قریب تیر رفتا ر کا ر نے ٹکر مار مو ٹر سائیکل سوار کو زخمی کر دیا جس کو فوری طبی امداد کے لیے میو ہسپتال لے جا یا گیاجہاں ڈاکٹروں نے طبی امداد کے بعد اسے جا نے کی اجازت دے دی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شفیق آباد کے قریب تیز رفتار گاڑی نے شاہد نامی مو ٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار شدید زخمی کر دیا ۔جس کو فوری طبی امداد کے لیے میو ہسپتال لے جا یا گیا جہاں ڈاکٹروں نے طبی امداد کے بعد اسے جا نے کی اجازت دے دی ۔شاہد کے بھائی صدیق نے روزنامہ ’’پاکستان‘‘ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ میرا بھائی ماموں کے گھر جارہا تھا کہ حادثہ پیش آگیا ۔

مزید : علاقائی