پولیس نے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم ملک عمر کو گرفتار کر لیا

پولیس نے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم ملک عمر کو گرفتار کر لیا

لاہور( کرا ئم سےل ) تھانہ مناواں پولیس نے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم ملک عمر کو گرفتار کر لیا، ملزم گوالمنڈی تھانے میں درج قتل کے ایک مقدمے میں اشتہاری تھا، جس کی گرفتار ی گوالمنڈی پولیس نے تھانہ کے کاغذوں میں 4ماہ پہلے کی درج کر رکھی تھی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی نے ملزم ملک عمر کی گرفتار ی گوالمنڈی تھانہ کے ریکارڈ میں 4ماہ پہلے کیوں درج کی گئی والی بات کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری شروع کروا دی۔

مزید : علاقائی