ڈاکو جمال ٹریڈر سپرے سنٹر ہزاروںروپے لوٹ کر فرار

ڈاکو جمال ٹریڈر سپرے سنٹر ہزاروںروپے لوٹ کر فرار

الہ آباد (نامہ نگار)قصور روڈ پر علی الصبح 6بجے علی الصبح جمال ٹریڈر سپرے سنٹر پر ہنڈا 125موٹر سائیکل پر سوار دو عدد مسلح ڈاکوﺅں نے ملا زم اور چوکیدار کو یرغمال بنا کر نقدی ہزاروں روپے نقدی لوٹ رہے تھے کہ لوگوں کا شور سن کر اسلحہ لہراتے ہوئے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ۔اہلِ علاقہ نے ڈاکوﺅں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : علاقائی