بھتہ نہ د ینے پر قتل ہونے وا لے پراپرٹی ڈ یلر کے ملزما ن گرفتا ر نہ ہو سکے

بھتہ نہ د ینے پر قتل ہونے وا لے پراپرٹی ڈ یلر کے ملزما ن گرفتا ر نہ ہو سکے
 بھتہ نہ د ینے پر قتل ہونے وا لے پراپرٹی ڈ یلر کے ملزما ن گرفتا ر نہ ہو سکے

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) بھتہ نہ د ینے پر قتل ہونے وا لا پراپرٹی ڈ یلر کے ملزما ن تا حا ل گرفتا ر نہ ہو سکے ۔ ملزما ن کے گرفتا ر نہ ہو نے پر ور ثا کا پر یس کلب کے با ہر پو لیس کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ہ ، گھنٹو ں ٹر یفک جا م ر ہی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق مر ید فصل پور ہ کا ر ہا ئشی 45سا لہ حا جی اشرف علاقہ میں پرا پرٹی کا روبا ر کر تا تھا ۔ور ثا کا کہنا تھا کہ علاقہ کے با اثر شخص افضل کھرل وغیر ہ نے حا جی اشر ف سے مبینہ طو ر پر 20لا کھ رو پے بھتہ ما نگا تھا ،نہ د ینے پر حا جی اشر ف کو فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے۔زخمی شخص کو طبی امدا دکے لئے مقامی ہسپتا ل پہنچا یا گیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی گئی ۔ور ثا نے گزشتہ روزپر یس کلب کے با ہر پو لیس ملز ما ن کی گرفتا ر ی کے لئے احتجا جی مظا ہر کیا جس وجہ سے ٹر یفک کا نظام در ہم بر ہم ر ہا اور کئے گھنٹے گا ڑ یو ں کی لمبی قطا ر یں لگی ر ہی ۔ور ثا نے اعلیٰ حکا م سے نو ٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : علاقائی