نوازشریف کا افغان صدر کو فون پکتیکا دہشتگردی واقعے کی مذ مت

نوازشریف کا افغان صدر کو فون پکتیکا دہشتگردی واقعے کی مذ مت

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلی فون کرکے پکتیکا میں ہونے والے دہشتگردی کے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اور افغان صدر کے درمیان5منٹ تک گفتگو ہوئی،دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا #/s#۔۔۔(ولی)

مزید : صفحہ اول