عبد الرحمن قریشی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ڈی ایچ اے میں ہو گی

عبد الرحمن قریشی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ڈی ایچ اے میں ہو گی

 لاہور)پ ر (پی اے ایف کیڈٹ کالج سرگودھا اور ایچیسن کالج لاہورکے سابق پرنسپل عبد الرحمن قریشی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج نماز عصر کے بعد ساڑھے تین بجے مرحوم کی ڈی ایچ اے میں واقع رہائش گاہ 127ایم بلاک سٹریٹ 168فیز ون میں ادا کی جائیگی۔

مزید : صفحہ آخر