عمران خان کااحمد عقیل روبی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

عمران خان کااحمد عقیل روبی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، پنجاب کے صدر اعجازاحمدچو دھر ی ، جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس ، ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن ملک اعظم نے معروف نغمہ ،ڈرامہ اورناول نگار ، فلم رائٹر اور ماہرتعلیم احمد عقیل روبی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاءفرمائے۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر