ڈاکٹر طاہر القادری علیل ہوگئے،بلڈ بریشر بڑھ گیا

ڈاکٹر طاہر القادری علیل ہوگئے،بلڈ بریشر بڑھ گیا

بھکر(آن لائن)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری علیل ہوگئے۔بلڈ بریشر بڑھ گیا ۔دل پر دباﺅ اور جینا مشکل ہوگیا۔ڈاکٹرز نے ادویات تبدیل کر دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ کمزوری حد سے زیادہ ہوگئی ۔چلا بھی نہیں جا سکتا ۔مجھے آرام کی سخت ضرورت ہے ۔جب تک آرام نہیں کروں گا طبیعت نہیں سنبھلے گی ۔زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔بلڈ پریشر بڑھنے کے ساتھ ساتھ دل پر دباﺅ ہے بات کرتے ہوئے نقاہت ہو رہی ہے

مزید : علاقائی