محمد حفیظ نے ٹیم کو جوائن کرلیا، تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کاامکان

محمد حفیظ نے ٹیم کو جوائن کرلیا، تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کاامکان
محمد حفیظ نے ٹیم کو جوائن کرلیا، تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کاامکان

  

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آل راﺅنڈ ر محمد حفیظ نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیاہے اور قوی امکان ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں فائنل الیون کا حصہ ہوں گے ۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں بائیومکینکس ٹیسٹ کے بعد محمد حفیظ آج لندن سے دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں اُنہوں نے ٹیم کو جوائن کرلیااور نیٹس میں بھرپور باﺅلنگ اور بیٹنگ پریکٹس کی ۔

خیال کیاجارہے کہ تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد حفیظ بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے ۔

مزید : کھیل