رینجرز کی کارروائی، 3 اغواءکار گرفتار، مغوی بازیاب

رینجرز کی کارروائی، 3 اغواءکار گرفتار، مغوی بازیاب
رینجرز کی کارروائی، 3 اغواءکار گرفتار، مغوی بازیاب
کیپشن: karachi_map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے سپر ہائی وے پر کارروائی کے دوران 3 اغواءکاروں کو گرفتار کر کے مغوی تاجر کو بازیاب کرا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے خفیہ اطلاع پر سپر ہائی وے کے علاقے میں چھاپہ مارا اور 3 اغواءکاروں کو گرفتار کر کے مغوی تاجر کو بازیاب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تاجر شہزاد میمن کو اغواءکر کے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔

مزید :

کراچی -