دتہ خیل میں فورسز کی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

دتہ خیل میں فورسز کی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
دتہ خیل میں فورسز کی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
کیپشن: Jet Shelling

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن ”ضرب عضب“ کامیابی سے جاری ہے اور تازہ ترین کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مسابق سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے جبکہ شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -