30نومبر جلسہ ،حکومت کی طرف سے شرکاءکو خصوصی "سلامی "دیے جانے کا امکان

30نومبر جلسہ ،حکومت کی طرف سے شرکاءکو خصوصی "سلامی "دیے جانے کا امکان
30نومبر جلسہ ،حکومت کی طرف سے شرکاءکو خصوصی

  

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزرات داخلہ نے تحریک انصاف کے 30نومبر  جلسے کے حوالےسے نامعلوم مشتعل افراد کو پکڑنے کا انتظا م بھی کر لیا ہے ۔وزرات داخلہ ذرائع کے مطابق 30نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے میں پولیس کو بغیر اسلحہ رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے لیکن انہیں واٹرکین دے دی گئی ہیں جو کہ رنگ دارپانی مشتعل افراد پر پھینکنے کے لیے استعمال کی جائیں گی ،پھینکے جانے والے رنگ دار پانی کے داغ ایک ہفتے تک مٹائے نہیں جاسکیں گے جس کی مدد سے پولیس کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم مشتعل افراد کو گرفتار کر سکے گی۔

مزید : قومی /اہم خبریں