ہمارے دور حکومت میں جہانگیر ترین کو کوئی ٹھیکہ نہیں ملا : مشتاق غنی

ہمارے دور حکومت میں جہانگیر ترین کو کوئی ٹھیکہ نہیں ملا : مشتاق غنی
ہمارے دور حکومت میں جہانگیر ترین کو کوئی ٹھیکہ نہیں ملا : مشتاق غنی

  

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختون خواہ کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور مسلم لیگ ن کے رہنماءمحمد زبیر کی پریس کانفرنس اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر ترین پر لگائے گئے الزامات کے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز رشید اور محمد زبیر جھوٹے ہیں ۔جہانگیر ترین کو ہمارے دور میں کوئی ٹھیکہ نہیں ملا۔انہوں نے وضاحت کی کہ جہانگیر ترین پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں لگا اور وہ شفاف آدمی ہیں۔

مزید : پشاور /اہم خبریں