وزیر داخلہ اسلام آباد کی شاہراہوں پر کنٹینر لگانے پر برہم

وزیر داخلہ اسلام آباد کی شاہراہوں پر کنٹینر لگانے پر برہم
وزیر داخلہ اسلام آباد کی شاہراہوں پر کنٹینر لگانے پر برہم

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت میں کنٹینر لگانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے 30 نومبر کو ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے قبل اسلام آباد میں جگہ جگہ لگائے گئے کنٹینر پر ہرمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام شہریوں کے لیے مشکلات پیدا نہ کی جائیں۔وزیر داخلہ نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طور پر کنٹینرز ہٹا کر شہریوں کو آرام دیا جائے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں