عمران خان کل خیبر پختونخواہ احتساب کمیشن کا افتتاح کریں گے

عمران خان کل خیبر پختونخواہ احتساب کمیشن کا افتتاح کریں گے
عمران خان کل خیبر پختونخواہ احتساب کمیشن کا افتتاح کریں گے

  

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخواہ حکومت کے زیر تحت قائم ہونے والے احتساب کمیشن کا افتتاح کل بروز " بدھ" عمران خان کریں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خواہ میں احتساب کمیشن کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کا افتتاح پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کریں گے۔جبکہ عمران خان کمیشن کے افتتاح کے بعد شام کے وقت اسلام آباد میں جاری دھرنے میں بھی پہنچ جائیں گے۔

مزید : پشاور /اہم خبریں