یورو کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکم

یورو کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکم

  

ٹوکیو(اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں منگل کو بھی ڈالر کی قدر کو یورو کے مقابلے استحکام حاصل رہا،ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 122.73ین رہی جو کہ نیو یارک ٹریڈ میں 122.83ین تھی،یورو کی شرح تبادلہ 130.52ین اور 1.0633ڈالر رہی ۔

(hma/jav/hab 1152:15)

مزید :

کامرس -