میراٹھی اداکار پراشانت دامل کو ماسٹر دیناناتھ منگیشکر ایوارڈ دیا جائیگا

میراٹھی اداکار پراشانت دامل کو ماسٹر دیناناتھ منگیشکر ایوارڈ دیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن) معروف میراٹھی اداکار پرشانت دامل کو تھیٹر‘ فلم اور موسیقی کے شعبوں میں انکی بیمثال خدمات کے اعتراف میں ماسٹر دیناناتھ منگیشکر ایوارڈ سے نوازا جائیگا پنڈت منگیشکر نے ایک تقریب کے دوران کیا۔ یہ برسٹیجیس سالانہ ایوارد میراٹھی اور ہندی تھیٹر‘ میوزک اور فلموں میں کام کرنیوالوں کو دیا جاتا ہے۔ 1999ء میں لتا منگیشکر اور انکی فیملی کی جانب سے قائم کیا جانیوالا یہ ایوارڈ ایک لاکھ کیش انعام پر مشتمل ہوتا ہے۔

مزید :

کلچر -