پیرس کے مضافاتی علاقے میں کوڑے کے ڈھیر سے خودکش جیکٹ برآمد کرلی گئی ٗ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

پیرس کے مضافاتی علاقے میں کوڑے کے ڈھیر سے خودکش جیکٹ برآمد کرلی گئی ٗ علاقے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرس/برسلز (این این آئی)فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے مضافاتی علاقے میں کوڑے کے ڈھیر سے خودکش جیکٹ برآمد کرلی گئی واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وراس پھیل گیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں نے جنوبی پیرس کے مضافاتی علاقے مونٹروج میں کوڑے کے ڈھیر سے خودکش جیکٹ برآمد کرلی ہے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خودکش جیکٹ ملنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

مزید :

عالمی منظر -