دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں

دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں

لندن (بیورورپورٹ) دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں، اس سلسلے میں برطانوی کاؤنٹی سسیکس میں 110 فٹ اونچا کرسمس ٹری روشن کر دیا گیا ہے برطانیہ کے سب سے اونچے کرسمس ٹری پر کرینوں کی مدد سے رضا کاروں نے لگ بھگ 1800 برقی قمقمے نصب کئے ہیں اور اس کی سجاوٹ بھی نہایت بہترین طریقے سے کی گئی ہے یہ درخت تقریباً 120 سال پرانا ہے جسے پہلی بار23 سال قبل سجایا گیا تھا۔

مزید : عالمی منظر