ٹریفک جام کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ، میلوں تک گاڑیوں کی قطاریں
لا ہور (زاہد علی خا ن )صو با ئی دا رالحکومت میں ٹر یفک جا م ر ہنے کے یکا رڈ ٹوٹ گئے ، گزشتہ روز بھی شہر ی شد ید مشکلا ت کا شکا ر ر ہے، ٹر یفک وارڈن ر ش کو کم نہ کر سکے اور جگہ جگہ ٹر یفک جا م ر ہنے سے میلو ں تک گا ڑیاں ر ش میں پھنسی ر ہیں خا ص طو ر پر سکولو ں اور کا لجوں کے اوقات میں گا ڑیو ں کی لمبی لائنیں لگی رہیں طلبہ اور طالبات پید ل چلتے ر ہے۔پاکستان سروے کے مطابق جیل روڈ پر انڈر پاس اور یوٹر ن کی وجہ سے جگہ جگہ ٹر یفک پھنسی ر ہی اور رش کی وجہ سے کئی مقامات پر ٹر یفک پولیس اور عوام میں جھگڑے بھی ہو ئے ۔جیل روڈ کے علاوہ ما ل روڈ ، فیروز پو ر رو ڈ ، چو پرجی ، پرا نی انا ر کلی ، شاہدر ہ ، راوی رو ڈ ، نو لکھا اور اندرو ن شہر کے کئی علاقوں میں ٹر یفک کا زبر دست ر ش ر ہا ۔ ٹریفک وارڈنز کی تعدا د کم ہو نے کی وجہ سے را ت گئے تک ٹر یفک کے مسائل کم نہ ہو ئے ۔ چیف ٹر یفک افسر اور د یگر افسرا ن بھی شہر میں موجود ر ہے مگر وہ صو ر تحا ل کو بہتر نہ بنا سکے ۔ آ ئی جی پو لیس پنجا ب مشتاق احمد سکھیرا نے لا ہور میں ٹر یفک کے نظا م کی خرا بی پر ٹر یفک کے اعلی افسرا ن سے باز پر س کی ہے اور سی ٹی اولا ہور سے کہا ہے کے وہ ٹر یفک کی صور تحا ل کو بہتر بنا ئیں جہا ں رش ہے وہا ں زیا د ہ نفر ی تعینا ت کی جا ئے انہو ں نے ایسے افسرا ن کے خلا ف کا رروا ئی کی بھی ہدا یت کی ہے جو ڈ یو ٹی کو بہتر طور پر انجا م نہیں د یتے آ ئی جی نے یہ بھی کہا جن افسرا ن نے کو تاہی بر تی ان کے خلا ف کا رروا ئی کی جا ئے ذرا ئع نے بتا یا ہے کہ سی ٹی اولا ہور نے جیل روڈ اور د یگر علاقوں میں ر ش کی وجہ سے پیدا ہو نے والی صور تحا ل پر ایل ڈی اے کے اعلی حکا م سے بھی گفتگو کی ہے اور جن علاقوں میں یو ٹر ن درست نہیں بنا ئے گئے ان کو ٹھیک کیا جا ئے تا کہ ٹر یفک کے مساہل میں د شواری نہ ہو ۔