انصاف گروپ کا اجلاس،الیکشن میں بھرپور کردار ادا کرنیکا فیصلہ

انصاف گروپ کا اجلاس،الیکشن میں بھرپور کردار ادا کرنیکا فیصلہ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) انصاف گروپ ڈی ایچ اے لاہور نے بھی 19دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں بھر پور کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئر مین انصاف گروپ رفیق چوہان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بڑی تعداد میں رجسٹرڈ ڈیلرز نے شرکت کی ۔رفیق چوہان نے ’’روزنامہؔ ؔ ؔ پاکستان‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 19 دسمبر کے الیکشن بہت اہم ہیں ہمارا گروپ اپنا کردار ادا کرے گا اپنے امید وار بھی میدان میں لائیں گے جن کاباقاعدہ اعلان کسی وقت بھی کرسکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1