پولیس نے کارروائی کرکے لاکھوں مالیت کی منشیات برآمدکرلی،ملزمان گرفتار

پولیس نے کارروائی کرکے لاکھوں مالیت کی منشیات برآمدکرلی،ملزمان گرفتار

لاہور (خبر نگا ر ) پو لیس نے 2 مختلف مقا مات میں منشیات فروشوں کے خلاف آ پریشن کر تے ہو ئے لاکھوں روپے ما لیت کی منشیات بر آ مد کر تے ہو ئے ان کے خلاف مقد مات درج کر لئے ہیں۔بتا یا گیا ہے کہ گلشن راوی اور نشتر کالونی پو لیس نے سی سی پی او کی ہدایات پر منشیات فر و شوں کے خلاف کارروائی کر تے ہو ئے 3 ملزموں سے 2 کلو چرس 100 بوتل شراب اور آدھا کلو ہیروئن بر آ مد کر تے ہو ئے بلا، قیصر اور عمیر سے ہیروئن کے خلاف مقد مات درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔

مزید : علاقائی