آئی جی پنجاب سمیت متعدد اعلٰی پولیس افسروں کے تبادلوں کا امکان

آئی جی پنجاب سمیت متعدد اعلٰی پولیس افسروں کے تبادلوں کا امکان

  لا ہو ر (رپورٹ۔محمد یو نس با ٹھ)آئی جی پنجا ب مشتا ق احمد سکھیرا ،ڈی جی ایف آئی اے اکبر علی ہو تی سمیت متعدد اعلی عہد و ں پر تعینا ت پو لیس افسرو ں کے بڑ ے پیما نے پر تبا دلے زیر غور ہیں ۔اور آئند ہ چند روز میں وز یر اعظم میا ں محمد نواز شر یف کی با قا عد ہ منظو ر ی کے بعد نئی تعینا تیو ں اور تبا دلو ں کا با قا عد ہ نو ٹیفیکشن جا ر ی کر دیا جا ئے گا۔ آئی جی پو لیس پنجا ب کے لیے محمد ایملش کو فیو رٹ قرار دیا گیا ہے ۔ آئی جی پو لیس پنجا ب کے لیے محمد ایملش اور امجد جا وید سلیمی کے درمیا ن دو ڑ بیا ن کی جا رہی ہے جبکہ وزیر اعظم پا کستا ن دونو ں کے انٹرویو بھی کر چکے ہیں ۔با خبر زرا ئع سے معلو م ہوا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے دو ما ہ بعد ریٹا ئر ہو رہے ہیں اور ان کی ریٹائر منٹ کے بعد وفا قی حکو مت ان کی جگہ آئی جی پو لیس پنجا ب مشتا ق احمد سکھیرا کو وہا ں تعینا ت کر نا چا ہتی ہے ۔ذرا ئع نے دعو ی کیا ہے کہ مشتا ق احمد سکھیرا جن کی ریٹا ئر منٹ میں ابھی ایک سا ل سے زا ئد وقت با قی ہے ۔وہ بطور ڈی جی ایف آئی اے خدمات انجام دینے کیلئے رضا مند نہیں تا ہم وہ چا ہتے ہیں کہ انھو ں نے بطو ر آئی جی پنجا ب ڈیڑ ھ سا ل سے زا ئد وقت گزار لیا لہٰذاانھیں وفا قی سیکر ٹر ی داخلہ تعینا ت کر دیا جا ئے اوراگر حکو مت انھیں اس عہد ے پر تعینا ت نہیں کر نا چا ہتی تو وہ یو این او مشن کے زر یعے امر یکہ جا نے کو تر جیح دے رہے ہیں کیو نکہ ان کا ایک ہی بیٹا ہے جو کہ امر یکہ میں ملا زمت کر تا ہے اسے وا پس پا کستا ن لا نے کے لیے مشتا ق احمد سکھیرا نے بہت کو شش کی ہے مگر وہ یہا ں آنا نہیں چا ہتا کیو نکہ اس نے امر یکہ میں ہی تعلیم حا صل کی اور وہا ں پر ہی ملا زمت کر رہا ہے۔اس کی ذا تی خوا ہش ہے کہ وہ پا کستا ن آنے کی بجا ئے ان کے وا لد امر یکہ آجا ئیں ۔سی سی پی او لا ہو ر کے با رے میں ذرا ئع کا کہنا ہے کہ وہ بھی آئی جی پو لیس پنجا ب بننے کے یہ بھی خوا ہش مند ہیں۔ذرا ئع کے مطا بق آئی جی پو لیس پنجا ب کیلیے محمدایملش سب سے زیا دہ موذو ں قرار دیے جا رہے ہیں کیونکہ وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے زیا دہ قر یب سمجھے جاتے ہیں اورانھو ں نے حا ل ہی میں وزیر اعلی پنجا ب سے بھی ملا قا ت کی ۔محمدایملش اس وقت او ایس ڈی ہیں ۔

مزید : صفحہ اول