ہیئر سکول جاتے کمسن بہن اور بھائی کو تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالا

ہیئر سکول جاتے کمسن بہن اور بھائی کو تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالا

 لا ہور (خبر نگا ر ) بید یا ں روڈ سڑ ک عبو ر کرتے ہو ئے دو کمسن بہن بھا ئی کوتیز رفتا ر ٹر یکٹر ٹر الی نے ٹائرو ں تلے کچل دیا۔پو لیس نے کم سن بچو ں کی نعشیں ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردیں۔ نعشیں گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا ۔ والد ین بچو ن کی نعشوں سے لپٹ کر روتے ر ہے ، پو لیس نے ٹر یکٹر ٹر الی کے ڈرائیو ر کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ تھا نہ ہیئر کے علا قے شر یف کا لو نی بند یا ں روڈ پر تیز رفتا ر ٹر یکٹر ٹر الی نے سڑ ک عبو ر کرتے ہو ئے 12سا لہ کا ظم اور 11سا لہ لیلیٰ کو کچل د یا جس سے دو نو ں بہن بھا ئی شد ید زخمی ہو گئے ریسیکو 1122اور اید ھی ایمبولنس نے زخمیو ں کوطبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتال میں منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے دونوں کی مو ت کی تصد یق کردی ۔پو لیس نے متو فین کے والد ین کی درخو است پر ڈرائیومقصود کے خلا ف مقد مہ درج کر کے ٹر یکٹر ٹر الی کو قبضے میں لے کر تفتیش شر وع کر دی ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ بچے پید ل سکو ل جا ر ہے تھے کہ تیز ر فتا ر ٹر یکٹر ٹر الی نے کچل دیا ۔

مزید : علاقائی