اورینٹل کالج کا دوسرا جلسہ تقسیم اسناد آج ہوگا

اورینٹل کالج کا دوسرا جلسہ تقسیم اسناد آج ہوگا

لاہور(خبر نگار خصوصی) یونیورسٹی اوری اینٹل کالج کا دوسرا جلسہ تقسیم اسناد آج بروز بدھ، کالج ہذا کے شیرانی ہال میں 9:30بجے صبح منعقد ہو رہا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران، رئیس الجامعہ مہمان خصوصی اور پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ زاہد، ڈین / پرنسپل ، یونیورسٹی اوری اینٹل کالج تقریب کے میزبان ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4