ویٹرنری یونیورسٹی پتوکی کیمپس میں ما ہی پرو ری کا عا لمی دن منا یا گیا

ویٹرنری یونیورسٹی پتوکی کیمپس میں ما ہی پرو ری کا عا لمی دن منا یا گیا

  

لاہور ( کامرس رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کے شعبہ فشر ی اینڈ ایکوا کلچر نے گذ شتہ روز راوی کیمپس پتو کی میں ما ہی پرو ری کا عا لمی دن منا یا ۔د ن کی منا سبت سے واک اور سیمینار کا ا نعقاد کیا گیا جس کا مقصد پا کستا ن میں ما ہی پر وری کے فر وغ کو اُ جا گر کر نا ہے۔وا ک کی صدا رت ڈ ین فکلٹی آ ف فشر یز اینڈ وا ئلڈ لا ئف پرو فیسر ڈاکٹر محمد اشر ف نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں چیر مین ڈیپا ر ٹمنٹ آ ف فشر یز اینڈ ایکوا کلچر ڈا کٹر نو رخا ن، جنجو عہ کے علا وہ فش فا ر مر ز فکلٹی ممبرا ن اور پرو فیشنلز کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی ۔بعد ازاں HEC-BC-KEP پرا جیکٹ کے زیر اہتما م سیمینا کا انعقاد ہو ا جس کی صدارت وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی ۔اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے اُ نہو ں نے ما ہی پر ور ی کے سیکٹر کو پاکستا ن میں ایک فعال صنعت بنا نے کی اہمیت پر زور دیا نیز انہو ں نے شعبہ فشر ی کے فکلٹی ممبران کو ہدا یت کہ فش فا ر مر ز اور سٹیک ہو لڈ ر زکو پر نٹ اینڈ الیکٹر نک میڈ یا کے ذر یعے بھر پو ر ٹیکنیکل تعا و ن فر اہم کر یں تا کہ فشر ی انڈ سٹر ی پا کستا ن میں تر قی کر ے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -