ماڈل کولڈ سٹوریج سیل کردیا گیا

ماڈل کولڈ سٹوریج سیل کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے کہا ہے کہ گذشتہ رات بادامی باغ کے علاقہ میں واقع کو لڈ سٹوریج سے گیس اخراج کے واقعہ کے بعد ضلعی ا نتظامیہ لاہور نے کارروائی کر تے ہوئے ماڈل کولڈ سٹوریج کو سیل کر دیا ہے جبکہ اس کے مالک کو گرفتار کروا دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گیس اخراج سے متاثرہ افراد کو ہسپتالوں میں شفٹ کرنے کے بعد ان کو بہترین طبّی سہو لیات دی جا رہی ہیں۔