بی بی سکینہ کے یومِ شہادت پر مرکزی مجلسِ عزا برائے خواتین آج ہو گی

بی بی سکینہ کے یومِ شہادت پر مرکزی مجلسِ عزا برائے خواتین آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) مسز عفت مصطفی کی جانب سے بی بی سکینہ کے یومِ شہادت پر سالانہ مرکزی مجلسِ عزا برائے خواتین آج بروز بدھ25نومبر کو دوپہر دو بجے امام بارگاہ بلتستانیہ مین بازار اسلام پورہ میں ہو گی۔ شمسہ بختیاری، گلشن زہرا، سحرش خواجہ، سدرا نقوی، ادیبہ زہرا اور ماہین حسن جعفری مرثیہ خوانی اور سیدہ زائرہ بتول نقوی خطاب کریں گی۔ اختتامِ مجلس پر شبیہہ تابوت بی بی سکینہ برآمد ہو گا۔