فرحان شہزاد ایڈووکیٹ کا لاہور ٹیکس بار کے صدر کا لیکشن لڑنے کا اعلان

فرحان شہزاد ایڈووکیٹ کا لاہور ٹیکس بار کے صدر کا لیکشن لڑنے کا اعلان
 فرحان شہزاد ایڈووکیٹ کا لاہور ٹیکس بار کے صدر کا لیکشن لڑنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)فرحان شہزاد ایڈووکیٹ نے لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر کا لیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا فرحان شہزاد اس سے پہلے 2012-13میں لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کے طور پر تاریخ ساز خدمات انجام دے چکے ہیں اب مارچ 2016ء میں لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے 2016-17کے لئے ہونے والے انتخابات میں بطور صدر امیدوار میدان میں آئے ہیں۔