سمندری حدود کی خلاف ورزی 20 بھارتی ماہی گیرگرفتار

سمندری حدود کی خلاف ورزی 20 بھارتی ماہی گیرگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 20 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی ذرائع کے مطابق منگل کو میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی نے پاکستان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 20 بھاری ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ بھارتی ماہی گیروں کی 3 کشتیوں کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔