کراچی ، دفعہ 144میں 90 روزکی توسیع کردی گئی

کراچی ، دفعہ 144میں 90 روزکی توسیع کردی گئی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی ڈویژن میں دفعہ 144میں 90 روزکی توسیع کردی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔جاری کئے جانیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے دوران گاڑیوں کے کالے شیشوں پرپابندی ہوگی۔ بغیروردی سیکیورٹی گارڈزہتھیارنہیں اٹھاسکیں گے۔ اسلحہ ساتھ لیکرچلنے پرپابندی عائدہوگی۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -