بے ضابطگیوں کا الزام ،نیب نے برطانیہ میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کو طلب کرلیا

بے ضابطگیوں کا الزام ،نیب نے برطانیہ میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس ...

سلام آباد (آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے برطانیہ میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن پر قواعد و ضوابط کی بے ضابطگیوں کا الزام ہے جس پر منگل کو نیب نے واجد شمس الحسن کو طلب کرلیا، سابق ہائی کمشنر کو نیب راولپنڈی آفس میں طلب کیا گیا

مزید : پشاورصفحہ اول