گورنر خیبر پختونخوا نے سول سرونٹس (ترمیمی ) بل کی منظوری دے دی

گورنر خیبر پختونخوا نے سول سرونٹس (ترمیمی ) بل کی منظوری دے دی

 پشاور( پاکستان نیوز)گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کی پاس کردہ سول سرونٹس (ترمیمی) بل 2015ء کی باقاعدہ طور پر منظوری دے دی ،جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیاگیا۔ اس امرکا اعلان صوبائی اسمبلی کی طرف سے جاری ایک سرکاری اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ اول