کراچی ،خاتون کے قتل میں ملو ث میاں بیوی گرفتار

کراچی ،خاتون کے قتل میں ملو ث میاں بیوی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں خاتون کے قتل کا معمہ حل ہوگیا ہے ۔پولیس کے مطابق خاتون کے قتل میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ملزمان کو رحیم یار خان سے گرفتار کیا گیا ۔خاتون کو 2اکتوبر 2015کو پی آئی بی کالونی میں قتل کیا گیا تھا ۔ملزمان مقتولہ کے گھرمیں ملازم تھے ۔دونوں میاں بیوی قتل کرنے کے بعد گھر کا سامان بھی لے گئے تھے ۔