ملک کے مجموعی قرضوں کا حجم 18 ارب روپے سے تجاوز کر گیا: سٹیٹ بینک

ملک کے مجموعی قرضوں کا حجم 18 ارب روپے سے تجاوز کر گیا: سٹیٹ بینک
ملک کے مجموعی قرضوں کا حجم 18 ارب روپے سے تجاوز کر گیا: سٹیٹ بینک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مجموعی قرضوں کا حجم 18 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بیان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں قرضوں کے حجم میں 762 ارب کا اضافہ ہوا ہے جس سے مجموعی قرضوں کا حجم 18 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔

مزید : بزنس /اہم خبریں