”بالی وڈ سٹارز اپنی حکومت کی پالیسی کو سمجھیں“ اداکارہ میرا مودی سرکار کے حق میں بول پڑیں

”بالی وڈ سٹارز اپنی حکومت کی پالیسی کو سمجھیں“ اداکارہ میرا مودی سرکار کے ...
”بالی وڈ سٹارز اپنی حکومت کی پالیسی کو سمجھیں“ اداکارہ میرا مودی سرکار کے حق میں بول پڑیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ میرا مودی سرکار کے حق میں بول پڑیں۔ عامر خان کے بیان پر اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ سٹارز اپنی حکومت کی پالیسی کو سمجھیں، بھارتی اداکار اپنی حکومت کی عزت کریں،میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی حکمران اپنے ملک کیلئے برا چاہتا ہے، بعض اوقات لوگ ان پالیسیوں کو سمجھ نہیں پاتے۔

رپورٹ کے مطابق میرا اپنے بیان میں مودی کو وزیراعظم یا پرائم منسٹر کہنے کی بجائے پریزنٹ کہتی رہیں۔ وہ شاید پریذیڈنٹ کہنا چاہتی تھیں لیکن انہیں علم نہیں کہ نریندر مودی بھارت کے صدر نہیں وزیراعظم ہیں۔

مزید : تفریح