محکمہ ایکسائز نے صائمہ خان کی بغیر نمبر پلیٹ گاڑی بند کر دی

محکمہ ایکسائز نے صائمہ خان کی بغیر نمبر پلیٹ گاڑی بند کر دی
محکمہ ایکسائز نے صائمہ خان کی بغیر نمبر پلیٹ گاڑی بند کر دی

  

لاہور ( این این آئی)محکمہ ایکسائز نے سٹیج اداکارہ صائمہ خان کی بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پکڑ کے بند کر دی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ صائمہ خان اپنی گاڑی خود ڈرائیور کرتے ہوئے جا رہی تھیں کہ محکمہ ایکسائز کے عملے نے نمبر پلیٹ نہ ہونے کے باعث گاڑی روک لی۔ گاڑی میں صائمہ خان کی بہن اور فیملی کے دیگر افراد موجود تھے۔ ایکسائز عملے نے چیک کیا تو گاڑی رجسٹر نہیں تھی جس پر صائمہ خان کی گاڑی فیصل ٹاﺅن آفس میں بند کر دی گئی۔

مزید :

تفریح -