سمندری حدود کی خلاف ورزی، 20 بھارتی ماہی گیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

سمندری حدود کی خلاف ورزی، 20 بھارتی ماہی گیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
سمندری حدود کی خلاف ورزی، 20 بھارتی ماہی گیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ نے 20 بھارتی ماہی گیروں کو 8 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے بھارتی ماہی گیاروں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ ان 20 بھارتی ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا تھا۔

مزید :

کراچی -