بھارت کی اگر نیت صاف ہو تو پاکستان پرخلوص تعلقات چاہتا ہے: خواجہ آصف

بھارت کی اگر نیت صاف ہو تو پاکستان پرخلوص تعلقات چاہتا ہے: خواجہ آصف
بھارت کی اگر نیت صاف ہو تو پاکستان پرخلوص تعلقات چاہتا ہے: خواجہ آصف

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی اگر نیت صاف ہو تو پاکستان پر خلوص تعلقات چاہتا ہے، بھارت کی جارحیت کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں بھارت نے خود ماحول خراب کیا اور فاصلے بڑھائے لیکن امن کیلئے جو کوششیں کی جا سکتی ہیں کرنی چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی جس انتہاءپسندانہ سوچ کے ساتھ اوپر گئے اسی طرح زمین پر آ رہے ہیں۔ بھارت کی اگر نیت صاف ہو تو پاکستان پرخصول تعلقات چاہتا ہے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں