پولنگ سٹیشن میں توڑ پھوڑ کا الزام، عدالت نے 13 ماہ کے بچے کو بے گناہ قرار دیدیا

پولنگ سٹیشن میں توڑ پھوڑ کا الزام، عدالت نے 13 ماہ کے بچے کو بے گناہ قرار دیدیا
پولنگ سٹیشن میں توڑ پھوڑ کا الزام، عدالت نے 13 ماہ کے بچے کو بے گناہ قرار دیدیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 13 ماہ کے بچے کو بے گناہ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بچے کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے موقف اختیار کیا کہ بچے کا مقدمے سے کوئی تعلق نہیں اور اصل ملزم اقدس کوئی اور ہے جسے آئندہ سماعت پیش کر دیں گے۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بچے کو بے گناہ قرار دیدیا۔

مزید : لاہور /اہم خبریں